دودھ بہن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ لڑکی جس کی ماں کا دودھ پیا ہو، رضائی بہن۔ "صاحب آپ نے یہ خوبصورت ہار جن پھولوں سے بنایا ہے وہ میری دودھ بہن مالتی کو بہت بھاتے ہیں۔" ( ١٩٢٩ء، ناٹک کتھا، ٣٧ )
اشتقاق
پراکرت کے لفظ 'دودھ' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بہن' لگانے سے مرکب بنا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث